ایسے افراد جو کسی سے پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔لیکن بہت سی رکاوٹیں در پیش ہیں۔کبھی والدین نہیں مانتے اور کبھی بہن بھائی۔یا کبھی لڑکی یالڑکے کے گھر والے نہیں مانتے۔کبھی لڑکی لڑکے والوں کو پسندنہیں آتی اور کبھی لڑکے کی جاب آڑے آجاتی ہے۔اگر آپ بھی ان مسائل کا شکار ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ پسند کی شادی کے لئے پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد سورہ المزمل کو 21 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔مکمل یکسوئی اور پورے خشوع و خضوع کے ساتھ یہ عمل 21 دن کریں۔اللہ کے کرم سے شادی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی اور جو جو لوگ نہیں مانتے تھے وہ بھی خوشی خوشی مان جائیں گے۔
اس کے علاوہ رشتے یا شادی میں آسانی کے لئے سورہ المزمل کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869