اگر آپ کا معدہ خراب ہے یا معدہ کمزور ہے۔کچھ کھا پی لیں تو ہضم نہیں ہوتا یا پھر معدے میں درد رہتا ہے اور بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہواتو اب آپ پریشان نہ ہوں۔آج آپ کے ساتھ ایسا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے جس سے صرف 3 دن میں معدہ طاقتورہو جائے گا انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر درود پاک پڑھنے کے بعد 21 مرتبہ سورہ القدر پڑھنی ہے اور پانی پے دم کر کے پانی پینا ہے۔
معدے میں سوزش کا علاج

لیکن اگر معدے کا مرض بہت پرانا ہے اور بہت علاج کروانے سے بھی افاقہ نہیں ہوا تو پھر اس صورت میں وظیفہ تو یہی ہوگا اس کے شفاء کی تاثیر سے بھرپور ایک نقش سورہ اشعرا کا دیا جائے گا۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو ان تمام بد اثرات کو ختم کرتا ہے جس کی وجہ سے ہر علاج اور میڈیسن بے اثر رہتی ہے۔اسی روحانی علاج کے تحت اب تک ایسے بے شمار مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جو پچھلے دس سال سے معدے کے مرض میں مبتلا تھے۔
نقوش کا ہدیہ
نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869