ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی اور اسنے بتایا کہ اس کی بیٹی کی شادی کو آٹھ سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اس کے ہاں اولاد نہیں ہوئی۔جب کہ اس کی دو دیورانیاں جن کی شادی بعد میں ہوئی۔لیکن ان میں سے ایک دیورانی کے تین بچے ہیں اور دوسری دیورانی کے دو بچے ہیں۔اولاد نہ ہونے کی وجہ سے اس کی بیٹی کی شادی شدہ زندگی اجیرن ہو گئی

تھی۔شوہر کا رویہ بھی بدلنے لگا تھا اور ساس نندوں نے تو اب بے اولادی کے طعنے دیا شروع کر دئے تھے۔جس کی وجہ سے اس کی بیٹی ہر وقت روتی رہتی تھی اور شدید ڈپریشن کا شکار تھی۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ اس کی بیٹی کا بہت علاج کروایا گیا ہے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔لہٰذا آپ کوئی ایسا پرفیکٹ روحانی علاج بتائیں کہ میری بیٹی کی خالی گود بھر جائے۔

حصول اولاد کا نقش


اس کی بیٹی کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے جوپرفیکٹ روحانی علاج منتخب کیا اس میں سب سے پہلے اس کی بیٹی کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروائی گئی۔اگر آپ بھی اپنے لئے دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا اور اپنی ولدہ کانام ہمیں کومنٹ کریں۔اور قرآنی سورہ کے تین نقش دئے گئے۔پہلا نقش سورہ المریم کا تھا جو Pregnancy کے لئے تھا۔دوسرا نقش سورہ الشعرا کا دیا گیا جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیر ان تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتی ہے جو حمل نہ ہونے کا سبب بنتی ہیں۔اور تیسرا نقش سور البقرہ کا دیا گیا۔جو تمام منفی اثرات جیسے جادو،بندش،جنات،نظر بد یا کسی حاسد دشمن کی حاسدانہ نگاہوں کے اثرات کو تیزی کے ساتھ جڑ سے ختم کرتا ہے۔جیسے ہی اس کی بیٹی نے ان نقوش کو گلے میں پہن کر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کیا۔اللہ کا ایسا کرم
ہوا کہ اس کو اسی ماہ میں حمل ٹھہر گیا۔اور اللہ تعالیٰ نے اسے صحت مند اور خوب صورت بیٹے سے نوازا۔اس خاتون نے بڑی خوشی سے ہمیں یہ بتایا کہ ا ب صاحب اولاد ہونے کے بعد اس کی بیٹی کی شوہر اور سسرال والوں کی نظر میں عزت و مقام بڑھ گیا ہے۔
یہاں پر ایک بات واضح کرتے چلیں کہ جس کسی کو بھی یہ نقش بھیجے گئے ہیں ان میں سے کسی کو دو سے تین ماہ میں کسی کو ایک ماہ میں اور کسی کوایک ہفتے میں ہی حمل ٹھہر گیا۔ہر کسی کی منظوری کا وقت الگ ہوتا ہے لیکن کرم سبھی پر ہوتا ہے۔جتنا کامل آپ کا یقین ہو گا اتنا ہی اچھا اور جلد رزلٹ آئے گا۔

تعویذات کا ہدیہ
تینوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869