ایسی حاملہ خواتین جن کا 2nd Month میں مس کیرج ہو جاتاہے۔اور اس بار بھی وہ اس بات سے پریشان ہیں کہ کہیں پھر سے مس کیرج نہ ہو جائے توان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ان کے ساتھ حمل کی حفاظت کے لئے 2nd Month میں کیا جانے والا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ایسی حاملہ خواتین کو چاہئے کہ روزانہ یا باری، یا مصور کو 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پی لیا کریں۔حمل محفوظ رہے گا انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔اس خصوصی دعا میں ہماری سوشل میڈیا کی Audience بھی شامل ہوتی ہے۔وہ بھی آپ کے لئے دعا کرے گی۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سے وظائف کرنے چاہئیں یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر Follow کریں۔
اس کے علاوہ مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869