اس سے پہلے ہم نے آپ کے ساتھ حمل کے پہلے،دوسرے،تیسرے اور چوتھے مہینے کا وظیفہ شئیر کیا تھا۔اس کے لنکس اسی موضوع کی ڈسکرپشن میں آپ کو مل جائیں گے۔آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں کیا جانے والا وظیفہ شئیر کریں گے۔لہٰذا 5th Month سٹارٹ ہونے پر آپ نے روزانہ یارحمن،یا رحیم کو 111 پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گا اور حاملہ کو پیش آنے والے مسائل بھی تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تواپنا اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔جس میں ہماری سوشل میڈیا کی Audience بھی شامل ہوتی ہے وہ بھی آپ کے لئے دعا کرے گی۔0 to 9 Month Pregnancy کے دوران کون کون سے وظائف کرنے چاہئیں یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر ٖFollow کریں۔مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869