بری قسمت کے شکار افراد کو محبت کے بدلے نفرت،عزت کے بدلے بد نامی،کامیابی کے بدلے ناکامی ملتی ہے۔جبکہ اس کا نہایت ہی آسان حل ہے۔آپ نے یہ کرنا ہے کہ عقیدت اور احترام کے ساتھ صرف 10 مرتبہ روزانہ آقا کریم ﷺ پر درود پاک پڑھنا ہے۔یاد رہے کہ درود پاک پڑھتے وقت آپ کے دل و دماغ میں کسی قسم کا لالچ نہیں ہونا چاہئے کہ اس درود پاک کو پڑھنے کے عوض آپ کو دنیا میں دولت یا عزت یا کامیابی ملے گی یا آخرت میں جنت یعنی آپ نے صرف اور صرف بے لوث ہو کر پڑھنا ہے۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869