آج کے دور میں ہر انسان کسی نہ کسی پریشانی سے دوچار ہے۔دلوں میں کینہ اور حسد اس قدر بڑھ گیا ہے کہ اپنے ہی اپنوں کی ترقی اور خوش حالی کو برداشت نہیں کر پاتے اور جادو یا بندش کے ہتھکنڈوں پر اتر آتے ہیں۔اگر آپ کو بھی یہ لگتا ہے کہ آپ پر جادو یا بندش کے اثرات ہیں۔اور اس وجہ سے مختلف بیماریوں اور پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔گھر میں لڑائی جھگڑے اور تنگدستی ہے۔

تمام پریشانیوں کے حل کے لیے وظیفہ


تو آج سے ہی یہ وظیفہ شروع کریں ”سَلَم’‘عَلیٰ نُوْحٍٍ فِی الْعٰلَمِیْنَ“۔اس وظیفے کو آپ نے روزانہ ہر نماز کے بعد 41 مرتبہ پڑھنا ہے۔اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔اس وظیفے کی برکت سے آپ کے گھر سے جادو،جنات اور بندش کے اثرات فوری ختم ہونا شروع ہو جائیں گے۔ہر پریشانی اور مشکل آسانی میں بدل جائے گی۔بیماریوں سے نجات ملے گی۔گھر میں خوشحالی اور سکون ہو گا اورلڑائی جھگڑے اور تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ جادو اور بندش کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سنٹر میں قرآنی سورہ کے نقش بھی موجود ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869

ٓ