یَا اَللّٰہُ جو شخص ہر روز رات کو سوتے وقت اس اسم مبارک کو 129 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لے تو اس کا ہر جائز کام ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اور اگر اس اسم کوہر نماز کے بعد129 مرتبہ پڑھا جائے تو اس کے اثرات اور تیز ہو جائیں گے۔دین و دنیا کی ہر حاجت پوری ہو گی۔اگر کوئی شخص بہت عرصے سے بیمار ہواور کوئی دوا اس پر اثر نہ کرتی ہوتو اسے چاہئے کہ روزانہ 100 مرتبہیَا اَللّٰہُ کوپڑھ کر پانی پہ دم کر کے پی لیا کرے۔بیماری سے نجات ملے گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اپنے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869