کالے جادو کی 141 ٹائپس ہیں جن میں سے آج ہم اس جادو کی بات کریں گے جو تصویر پر کیا گیا ہو۔اگر آپ کی تصویر پر جادو کیا گیا ہے تو اسکی مندرجہ ذیل علامات ہو سکتی ہیں۔
جیسے کہ:
1۔دل و دماغ پربہت بوجھ سا محسوس کرناخصوصاً شام یا رات کے وقت اس بوجھ کا زیادہ محسوس ہونا۔
2۔سر پر چبھتی ہوئی سوئیاں محسوس ہونا یا سر جکڑا ہو ا محسوس ہونا۔
3۔اکثر ایسے ہونا کہ جسم میں شدت سے حرارت یاگرمی یا کبھی کبھی جلن محسوس ہونا۔
4۔دماغ پر کبھی ایسے بوجھ محسوس ہونا جیسے کسی نے کوئی بھاری یا نوکیلی چیز رکھ کر دبا دی ہے۔
5۔جس انسان کی تصویر پر جادو ہوا ہو اس کاچہرہ بے رونق ہو جاتا ہے۔اس کے چہرے پر کالے داغ دھبے،دانے اور چھائیاں بن جاتی ہیں۔
اگر آپ کے ساتھ بھی علامتیں طاہر ہو رہی ہیں تو یہ اس بات کو وضح اشارہ ہی کہ کسی حاسد دشمن نے آپ کی تصویر پر کالا جادو کروایا ہے۔اگر آپ اس جادو کا توڑ قرآن کی روشنی میں کرواناچاہتے ہیں یا اس کے علاوہ آپ اپنے کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے ہمارے دعائے باطن پر وگرام میں دعا کروانا چاہتے ہیں تو ہمارے روحانی ایکسپرٹس سے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869