اگر آپ کا حافظہ کمزور ہو گیا ہے۔اور آپ کو باتیں یا رکھی ہوئی چیزیں یاد نہیں رہتیں۔خاص طور پر وو خواتین جو اپنے بچوں کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں۔ان کے بچے کتنی کتنی دیر تک بیٹھ کر سبق یاد کرتے ہیں لیکن سبق یاد نہیں ہوتا،اور اگر یاد ہو بھی جائے تو کچھ دیر میں ہی بھول جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔اور آپ یہ چاہتی ہیں کہ یادداشت تیز ہوجائے توآج آپ کے ساتھ یادداشت تیز کرنے کا بہت ہی زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ بہت ہی آسان لیکن پاورفل وظیفہ ہے۔آپ کو جس کا بھی حافظہ تیز کرنا مطلوب ہو اس کی پیشانی پر ہاتھ رکھ کر 21 مرتبہ یا علیم،یا شھید،یا قوی پڑھ کر دم کرنا ہے۔ہر نماز کے بعد یہ عمل کریں۔اس وظیفے کی برکت سے بچوں کو یاد کیا ہوا سبق اور آپ کو زندگی کی باتیں کبھی نہیں بھولیں گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ ان اسمائے اعظم کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869