ایک مرتبہ ایک صحا بیؓ نبی پا کﷺ کے پاس تشریف لائے اوران سے بو لے کہ سب لوگوں نے میرے سے منہ پھیر لیا ہے
اور میں حد سے ذیادہ تنگ دست ہو گیا ہوں تب نبی پاک ﷺ نے فرمایا۔ کیا تمھیں ملائکہ یعنی فرشتو ں کی تسبیح یاد نہیں جس کو
پڑھنے سے رزق میں اضا فہ اور برکت ہو گی۔اور لوگ خو د آ کر اس کا راز پو چھیں گے وہ تسبیح یہ ہے۔
سبحا ن اللہ وبحمد ہ سبحا ن اللہ العظیم
اس کو صبح شا م سو مرتبہ پڑھنے سے رزق کے تما م بند دروازے کھل جائیں گے انشا اللہ۔اس کے علاوہ اپنے تما م روحانی مسا ئل کے حل کے لیے ہما رے رو حا نی سینٹر کے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Male:0301-0147869
Female:0306-4151113