سورہ الکوثر کے بے شمار فوائد اور فضیلتیں ہیں۔آج آپ کے ساتھ سورہ کوثر کی فضیلت حدیث کی روشنی میں شیئر کریں گے۔حضرت محمد ﷺ نے فرمایا!”تم جب پانی پر سے گزرو تو کثرت سے سورہ کوثر کا ورد کیا کرو۔تمہاری نظر جتنے پانی پر پڑے گی اس کا ایک ایک قطرہ آپ کے لئے مغفرت بن جائے گا“۔سورہ الکوثر اپنے پڑھنے والے کی مغفرت کا سبب بن جاتی ہے۔
اس کے علاوہ سورہ الکوثر کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869