اگر میاں بیوی ہر وقت آپس میں جھگڑتے ہیں ایک دوسرے کی بات نہیں سنتے تو ان کے ساتھ کامیاب شادی اور باہمی محبت کا راز شیئر کریں گے۔حضرت ابو دردا ؓ اپنی زوجہ سے فرماتے تھے”جب میں کسی بات پر ناراض ہو جاؤں تو تم مجھے راضی کر لینا اور جب تم ناراض ہو جاؤ تو میں تمہیں راضی کر لوں گا۔اگر یہ بات نہ ہو گی تو ہم بہت جلد ایک دوسرے کو کھو بیٹھیں گے“۔
اس کے علاوہ اپنی ازداجی زندگی کے مختلف مسائل کا حل معلوم کرنے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869