حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کے چند صحابہ عرب کے قبائل میں سے کسی قبیلے کے پاس سے گزرے۔قبیلے والوں نے ان کی ضیافت نہ کی۔اس دوران میں اس قبیلے کے سردار کو کسی زہریلے جانور نے ڈس لیا۔قبیلے والوں نے صحابہ سے کہا:تمہارے پاس اس کی کوئی دوا یا دم کرنے والا ہے؟ صحابہ نے کہا کہ تک لوگوں نے ہماری مہمان نوازی نہیں کی لہٰذا ہم اس وقت تک دم نہیں کریں گے جب تک تم ہمارے لئے اس کی مزدوری نہ طے کر دو۔چناچہ انہوں نے چند بکریاں دینا طے کر دیں پھر ان میں سے ایک شخص نے سورہ الفاتحہ پڑھنا شروع کر دی،دم کرتے وقت منہ میں تھوک جمع کرتا رہا اور متاثرہ جگہ پر لگا تا رہاایسا کرنے سے وہ شخص تندرست ہو گیا۔چناچہ قبیلے والے بکریاں لے کر آئے لیکن صحابہ نے کہا کہ جب تک ہم نبی ﷺ سے نہ پوچھ لیں یہ بکریاں نہیں لے سکتے۔پھر جب آپ ﷺ سے پوچھا تو آپ ﷺ مسکرائے اور فرمایا تمہیں کیسے معلوم ہوا کہ سورہ الفاتحہ سے دم بھی کیا جا سکتا ہے؟ بکریاں لے لو اور اس میں میرا حصہ بھی رکھو(صحیح البخاری5736)
اس کے علاوہ سورہ الفاتحہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگرنقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869