وَ بِالْحَقِّ اَنْزَلْنٰہُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ وََمَآ اَرْسَلْنٰکَ اِلَّامُبَشِّرً ا وَّ نَذِ یْرًا (بنی اسرائیل ۵۰۱)
فالج، لقوہ، جوڑوں، جسم کے ہر قسم کے درد اور مرض کیلئے اس آیت مبارکہ کو تین مرتبہ بسم اللہ کے ساتھ پڑھ کر دم کریں اور کسی تیل یا دوا میں دم کر کے مالش کریں۔ انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔ یہ بہت ہی آزمودہ اور مجرب عمل ہے۔ اس عمل کو کرنے سے بے شمار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔یہ جسم کی ہر قسم کی بیماری کے لئے کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ کا نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر میں موجود ہے۔ جو ہر طرح کے روحانی امراض سے شفاء کے لئے انتہائی مجرب ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔


Male:0301-0147869
Female:0306-4151113