سورہ اخلاص پڑھنے والے کے لئے بہت سے فوائد اور برکتیں ہیں۔آج آپ کے ساتھ سورہ اخلاص پڑھنے کے 9 زبردست فائدے شیئر کریں گے۔سورہ اخلاص روزانہ 200 مرتبہ باوضو ہو کرپڑھنے سے درج ذیل فائدے حاصل ہو ں گے۔
1۔اللہ رب العزت 300 غضب کے دروازے بند کر دے گا مثلاًدشمنی،قرض،فتنہ وغیرہ۔
2۔اللہ تعالیٰ 300 رحمت کے دروازے کھول دے گا۔
3۔اللہ تعالیٰ غیب سے رزق عطا فرمائے گا۔
4۔اللہ تعالیٰ اپنے علم سے علم دے گا اور اپنے صبر دے گااور اپنی سمجھ سے سمجھ عطا فرمائے گا۔
5۔36 مرتبہ قرآن پاک پڑھنے کا ثواب نامہ اعمال میں لکھا جائے گا۔
6۔پچاس سال کے گناہ معاف کر دئے جائیں گے۔
7 ۔اللہ پاک جنت میں دس محل دے گا۔جنت کے محل یا قوت مرجان اور زمرد کے بنے ہوں گے اور ہر محل میں ستر ہزار دروازے ہوں گے۔
8۔ایک ہزار نفل پڑھنے کا ثواب ملے گا۔
9۔سورہ اخلاص پڑھنے والے کے جناے میں اللہ تعالیٰ کی رحمت سے فرشتے شمولیت اختیار کریں گے۔
اس کے علاوہ سورہ اخلاص کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869