اگر آپ کا شوہرغصے کا تیز ہے۔آپ کی بات نہیں سنتا دوسروں کی بات سنتا ہے۔اور دوسروں کی باتوں میں آکر جھگڑا شروع کر دیتا ہے۔اور جھگڑا اسقدر بڑھ گیا ہے کہ وہ آپ کو طلاق دینا چاہتا ہے۔لیکن آپ طلاق نہیں چاہتی تو طلاق روکنے کا بہت ہی پاورفل اور آزمودہ عمل آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔آپ نے تین بار درود پاک پڑھ کرایک مرتبہ سورہ الفاتحہ،تین بار سوہ اخلاص پڑھنی ہے اور پھر سے تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔اور شوہر کا تصورکر کے پھونک مارنی ہے اور اللہ کے حضور طلاق نہ ہونے کی دعا کرنی ہے۔صرف سات دن کے اس عمل سے شوہر کا بدلا ہوا رویہ آپ کو حیران کر دے گاوہ آپ پر مہربان ہو جائے گا اور آپ کو طلاق نہیں دے گا۔البتہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ طلاق دینے کی وجہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے تو پھر جادو کے توڑ کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869