کتاب نہج الیقین صفحہ 7 طبع ممبئی میں ہے کہ حضرت صادق آل محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں ایک دن جبرائیل ؑ نازل ہوئے۔جناب ابو ذرؓ نے بھی بیٹھے ہوئے تھے۔جبرائیل ؑ نے عرض کی،مولا ذرا ان سے پوچھئے کہ وہ کون سے کلمات ہیں۔جن کے ذریعے وہ اتنا محبوب خدا ہو گئے ہیں کہ ان کا ذکر برابر آسمان پر رہا کرتا ہے۔جناب ابو ذر ؓ نے عرض کی میں صبح کو یہ دعا پڑھتا ہوں۔جس سے خدا بھی خوش ہے اور تمام بلاؤں سے بھی نجات ہے۔بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْءَلُکَ الْاَمْنَ وَالْاِیْمَانَ بِکَ وَالتَّصْدِیْقَ بِنَبِیِّکَ وَالْعَا فِیَّۃَ مِنْ جَمِیْعِِِ الْبَلٓاءِ وَالشُکْرَ عَلَی الْعَافِیَّۃِوَالْغِنَا عَنْ شِرَارِالنَّاسِ۔
(ترجمہ)خدایا! میں تجھ سے امن و امان اور تیرے نبی محمد ﷺ کی تصدیق اور تمام بلاؤں سے نجات اور پھر اس نجات پر شکر اور شریر لوگوں سے بے نیازی کا سوال کرتا ہوں۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا پڑھا ہوا ذکرتعداد کے ساتھ اور اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر Send کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301:0147869