جیسا کہ آج کل کمپیوٹر اور موبائل کا ستعمال بہت زیادہ ہو گیا ہے۔یہاں تک کہ بچے بھی اس کا بہت زیادہ استعمال کر رہے ہیں۔جس کی وجہ سے نظر یا بینائی کی کمزوری بھی ایک عام مسئلہ بن گیا ہے۔لہٰذا بینائی کی کمزوری سے مکمل نجات کے لئے سورہ النور کی ایک آیت کا بہترین عمل آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد اَللّہُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ کو 21 مرتبہ پڑھ کر دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی پردم کر کے انکھوں پر لگانا ہے۔کامل یقین کے ساتھ جیسے جیسے آپ یہ عمل کرتے جائیں گے کمزور بینائی ٹھیک ہوناشروع ہو جائے گی اور صرف چند دن میں نظر کی کمزوری سے مکمل نجات مل جائے گی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں ان نمبرز پر Send کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869