اگر آپ کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے نماز فجر کے بعد اول و آخر درودر پاک پڑھنے کے بعد 313 مرتبہ اس آیت کریمہ کو پڑھنا ہے۔”لَا اِلَہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّی کُنتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ“اس آیت کریمہ کو پڑھ کر آپ نے جس شخص سے محبت کرتے ہیں اس کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔پورے یقین کے ساتھ آپ نے یہ عمل صرف 11 دن کرنا ہے۔اس شخص کے دل میں بھی آپ کے لئے شدید محبت پیدا ہو جائے گی اور وہ آپ کے بغیرایک منٹ نہ رہ پائے گا۔
اس کے علاوہ محبت کے حصول کے لئے آیت کریمہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگرآپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869