آج ہم نومبر کے مہینے میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔نومبر کے مہنے میں پیدا ہونے والے لوگ بہت بہادر اور نڈر ہوتے ہیں۔مستقل مزاج ہوتے ہیں۔جو فیصلہ ایک بار کر لیں پھر اس سے پیچھے نہیں ہٹتے۔بہت محنتی ہوتے ہیں۔زندگی کا جو مقصد بنا لیں تو پھر اسے حاصل کر کے ہی رہتے ہیں۔یہ لوگ صاف اور کھری بات کرنے والے ہوتے ہیں اور خوشامد اور خوشامدی کوگوں کو پسند نہیں کرتے۔نومبر میں پیدا ہونے والے لوگ دوستوں کے دوست ہوتے ہیں اور دوستی کو پوری ایمانداری کے ساتھ نبھاتے ہیں۔شدید غصہ ان کی شخصیت کا منفی پہلو ہے۔اپنے غصے کی وجہ سے اکثر اوقات انہیں نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔
اس کے علاوہ نومبر میں پیدا ہونے والے افراد اگر آپ نے مسدائل کا روحانی حل معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869