اگر آپ کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہے۔مشکل کا شکار ہیں۔آپ کی قوت فیصلہ کمزور ہے۔ یاآپ کو یہ خوف ہوتا ہے کہ کہیں میرا فیصلہ غلط ثابت نہ ہو۔یا ایسا ہو کہ جب بھی آپ کوئی کام شروع کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے اندر یہ ڈر ہوتا ہے کہ کہیں میں ناکام نہ ہو جاؤں۔ تو آج آپ کے ساتھ زبردست دعا شئیر کریں گے۔جب بھی آپ کو کوئی فیصلہ کرنا یا کوئی کام کرنا مطلوب ہو تو آپ نے یہ دعا تین مرتبہ پڑھنی ہے۔اور یہ نیت کرنی ہی کہ اے اللہ میرا یہ کام یا میرا فیصلہ میرے حق میں بہتر فر ما دے۔دعا یہ ہے”اَللّٰھُمَّ خِرْلِیْ وَاخْتَرْ لَیْ“۔اس دعا کی برکت سے اللہ پاک اس کام کو آپ کے حق میں بہتر فرما دیں گے انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اس دعا کے نقش بھی ہمارے سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female;0306-4151113
Male:0301-0147869