ایسے لڑکے لڑکیاں جن کے رشتے نہیں ہورہے۔ رشتے یا تو آتے نہیں اگر آ بھی جائیں تو بات نہیں بنتی۔اچھے رشتوں کے انتظار میں لڑکیوں کی عمر تیزی سے گزر رہی ہے۔ یہ بات والدین کے لئے شدید پریشانی کا باعث ہے۔لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کیساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر اور نماز عشاء کہ بعد 313 مرتبہ یا فتاح کوپڑھ کر اپنے اوپر دم کرنا ہے۔اس وظیفے کی برکت سے ایسی بہترین جگہ پر رشتہ طے ہوگا کہ لوگ حیران رہ جائیں گے۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام اپنے پڑھے ہوئے زکر کی کل تعداداور اپنے مسئلے کے ساتھ ان وٹس اپ نمبرز پر Send کریں۔
Female;0306-4151113
Male;0301-0147869