حضور اکرم ﷺ نے فرمایا:جو شخص ”لَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ“ پڑھے گا اس کے لئے جنت واجب ہو جائے گی اور جو شخص سو مرتبہ (یہ تسبیح)پڑھے گا اس کے لئے ایک لاکھ چوبیس ہزار نیکیاں لکھی جائیں گی۔
ایک اور حدیث شریف میں ہے کہ ”لَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ“ُ کی تسبیح ہر مرتبہ پڑھنے پر جنت میں ایک درخت لگایا جائے گا۔
اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا پڑھا ہو ا ذکر اور اپنا اور اپنی والدہ کا نام ہمیں سینڈ کریں۔مقدس مقامات پر ہمارے بزرگ آپ کے نام اور مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے خصوصی دعا کریں گے۔
اس کے علاوہ اپنے مسائل کا روحانی ضل معلوم کرنے اور دیگر معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869