by admin | Dec 3, 2024 | Taweez
اسم اعظم یَا غَنِیُ بے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔اس اسم کا ورد کرنے والا کبھی تنگدستی اور فاقے کا شکار نہیں ہو گا۔اس اسم مبارک کو روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے سے ہر مصیبت اور پریشانی سے نجات حاصل ہوگی۔ہر جائز مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔اگر گھر میں غربت اور تنگدستی ہے تو...
by admin | Dec 3, 2024 | Taweez
کالے جادو کی 141 ٹائپس ہیں جن میں سے آج ہم اس جادو کی بات کریں گے جو تصویر پر کیا گیا ہو۔اگر آپ کی تصویر پر جادو کیا گیا ہے تو اسکی مندرجہ ذیل علامات ہو سکتی ہیں۔جیسے کہ:1۔دل و دماغ پربہت بوجھ سا محسوس کرناخصوصاً شام یا رات کے وقت اس بوجھ کا زیادہ محسوس ہونا۔2۔سر پر...
by admin | Dec 3, 2024 | Taweez
اگر کوئی بچہ یا گھر کا کوئی دوسرا فرد مسلسل کمزور ہو رہا ہے اور سوکھتا جارہا ہے اور بظاہر کوئی بیماری بھی نظر نہیں آرہی۔بہت علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔اور آپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ اس پوشیدہ بیماری کی کیا وجہ ہے؟ تو آپ کو...
by admin | Nov 27, 2024 | Taweez
آج کے دور میں ہر انسان کسی نہ کسی پریشانی سے دوچار ہے۔دلوں میں کینہ اور حسد اس قدر بڑھ گیا ہے کہ اپنے ہی اپنوں کی ترقی اور خوش حالی کو برداشت نہیں کر پاتے اور جادو یا بندش کے ہتھکنڈوں پر اتر آتے ہیں۔اگر آپ کو بھی یہ لگتا ہے کہ آپ پر جادو یا بندش کے اثرات ہیں۔اور اس...
by admin | Nov 23, 2024 | Taweez
ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی اور اسنے بتایا کہ اس کی بیٹی کی شادی کو آٹھ سال ہو گئے ہیں لیکن ابھی تک اس کے ہاں اولاد نہیں ہوئی۔جب کہ اس کی دو دیورانیاں جن کی شادی بعد میں ہوئی۔لیکن ان میں سے ایک دیورانی کے تین بچے ہیں اور دوسری دیورانی کے دو بچے...
by admin | Nov 23, 2024 | Taweez
ایسی حاملہ خواتین جن کا 2nd Month میں مس کیرج ہو جاتاہے۔اور اس بار بھی وہ اس بات سے پریشان ہیں کہ کہیں پھر سے مس کیرج نہ ہو جائے توان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ان کے ساتھ حمل کی حفاظت کے لئے 2nd Month میں کیا جانے والا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ایسی حاملہ خواتین...