by admin | Dec 25, 2024 | Wazifa
اگرآپ کو رات کو نیند نہیں آتی،بے چینی اور گھبراہٹ محسوس ہوتی ہے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے رات کو سونے سے پہلے دل پر ہاتھ رکھ کر21 مرتبہ لَا اِلَہَ اِلَّا اللَّہُ پڑھنا ہے اور اپنے اوپر دم کرنا ہے۔اس روحانی عمل سے...
by admin | Dec 25, 2024 | Wazifa
ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بچے کو بہت جلد نظر لگ جاتی ہے۔بچہ بہت جلد نظر بد کا شکار ہو جاتا ہے۔جس کے بعد وہ بیمار ہو جاتاہے۔کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے اور چڑ چڑا ہو جاتا ہے۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ نظر بد سے حفاظت کے لئے بہت...
by admin | Dec 25, 2024 | Wazifa
اگر آپ کسی کے دل میں اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے نماز فجر کے بعد اول و آخر درودر پاک پڑھنے کے بعد 313 مرتبہ اس آیت کریمہ کو پڑھنا ہے۔”لَا اِلَہَ اِلَّا اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّی کُنتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ“اس آیت...
by admin | Dec 25, 2024 | Wazifa
آج آپ کے ساتھ رزق میں بے پناہ اضافے کا بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ پیر والے دن کا خاص وظیفہ ہے۔آپ نے پیر والے دن سورج طلوع ہونے کے بعد313 مرتبہ یا حی،یا قیوم پڑھنا ہے۔یہ وظیفہ آپ کی زندگی بدل دے گا۔رزق کے بند دروازے کھل جائیں گے۔اور اللہ تعالیٰ کی ذات غیب سے ایسے...
by admin | Dec 25, 2024 | Wazifa
حضرت ابو ہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ نبیﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:جو شخص اپنے بستر پر سونے کا ارادہ کرے وہ اپنی داہنی کروٹ پر لیٹے پھر (سورہ اخلاص) 100 مرتبہ پڑھے تو جب قیامت کا دن آئے گاتو اللہ تعالیٰ اس سے فرمائیں گے اے میرے بندے!اپنی دائیں جانب سے جنت میں داخل ہو جا۔اس کے...
by admin | Dec 25, 2024 | Wazifa
حضرت سیدنا عبدا اللہ ابن زبیرؓ فرماتے ہیں:جو ماہ رجب میں کسی مسلمان کی پریشانی دور کرے گاتو اللہ تعالیٰ اس کو جنت میں ایک ایسا محل عطا فرمائے گاجو حد نظر تک وسیع ہو گا۔تم رجب کااکرام کرو۔اللہ تعالیٰ تمہارا ہزار کرامتوں کے ساتھ اکرام فرمائے گا۔فرمان مصطفیﷺ ہے کہ:رجب...