by admin | Nov 27, 2024 | Wazifa
یَا اَللّٰہُ جو شخص ہر روز رات کو سوتے وقت اس اسم مبارک کو 129 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لے تو اس کا ہر جائز کام ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اور اگر اس اسم کوہر نماز کے بعد129 مرتبہ پڑھا جائے تو اس کے اثرات اور تیز ہو جائیں گے۔دین و دنیا کی ہر حاجت پوری ہو گی۔اگر کوئی شخص...
by admin | Nov 20, 2024 | Wazifa
اگر آپ رشتوں کی وجہ سے پریشان ہیں۔رشتے تو آتے ہیں لیکن ہر بار انکار ہو جاتا ہے۔رشتے کے لئے آپ نے بہت سے روحانی عمل بھی کئے لیکن رشتے کی رکاوٹ ختم نہیں ہوئی۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ قرآن پاک کی سورہ المزمل میں ایسی زبردست روحانی تاثیر موجود ہے جس کی بدولت جس سے آپ کی...
by admin | Nov 13, 2024 | Wazifa
حضو ر اکرم ﷺ نے فرمایا کہ جس نے استغفار کو اپنا وظیفہ بنا لیا۔اللہ تعالیٰ اسے ہر تنگی سے محفوظ رکھتا ہے اورایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا۔وظیفہ یہ ہے”اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ رَبِّ مِنْ کُلِّ ذنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہِ“ََاستغفارکے اس کلمے کو آپ نے...
by admin | Oct 31, 2024 | Wazifa
اگر آپ کوئی فیصلہ نہیں کر پا رہے۔مشکل کا شکار ہیں۔آپ کی قوت فیصلہ کمزور ہے۔ یاآپ کو یہ خوف ہوتا ہے کہ کہیں میرا فیصلہ غلط ثابت نہ ہو۔یا ایسا ہو کہ جب بھی آپ کوئی کام شروع کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے اندر یہ ڈر ہوتا ہے کہ کہیں میں ناکام نہ ہو جاؤں۔ تو آج آپ کے ساتھ زبردست...
by admin | Oct 30, 2024 | Wazifa
وَ بِالْحَقِّ اَنْزَلْنٰہُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ وََمَآ اَرْسَلْنٰکَ اِلَّامُبَشِّرً ا وَّ نَذِ یْرًا (بنی اسرائیل ۵۰۱)فالج، لقوہ، جوڑوں، جسم کے ہر قسم کے درد اور مرض کیلئے اس آیت مبارکہ کو تین مرتبہ بسم اللہ کے ساتھ پڑھ کر دم کریں اور کسی تیل یا دوا میں دم کر کے مالش...
by admin | Oct 30, 2024 | Wazifa
ایک مرتبہ ایک صحا بیؓ نبی پا کﷺ کے پاس تشریف لائے اوران سے بو لے کہ سب لوگوں نے میرے سے منہ پھیر لیا ہےاور میں حد سے ذیادہ تنگ دست ہو گیا ہوں تب نبی پاک ﷺ نے فرمایا۔ کیا تمھیں ملائکہ یعنی فرشتو ں کی تسبیح یاد نہیں جس کوپڑھنے سے رزق میں اضا فہ اور برکت ہو گی۔اور لوگ خو...