اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ ہر وقت بے سکون رہتا ہے بلاوجہ کی منفی سوچیں آپ کے دماغ پر حاوی رہتی ہیں اور آپ چاہے کوئی بھی کام کر رہے ہوں آپ کا دماغ پرسکون نہیں ہوتا حتیٰ کہ آپ کو نیند میں بھی لگتا ہے کہ آپ کا دماغ یلیکس نہیں تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے استغفراللہ،یا باسط کو 210 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرنا ہے۔وظیفہ کرتے ہی آپ کادماغ پرسکون ہو جائے گا اور ہر قسم کے منفی خیالات سے فوری نجات ملے گی انشاء اللہ۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ دماغ کی بے سکونی اور پریشان کن سوچوں کی وجہ نظر بد،جادو یا سفلی عملیات ہیں تو پھر اس صورت میں آپ ہمارے روحانی سنٹر سے دو نقش سورہ الشعرا اور اورسور ہ البقرہ کے آپ کے نام سے منسوب کروا کے حاصل کر سکتے ہیں۔جیسے ہی ان نقوش پر آپ ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کریں گے تو اللہ کے کرم سے صرف سات دن میں ہی سخت سے سخت جادو کا توڑ ہو گا اور دوبارہ کبھی بھی کسی جادوکی وجہ سے آپ کا دماغ بے سکون نہیں ہوگا اور نہ منفی خیالات آپ کے دماغ میں دوبارہ داخل ہو سکیں گے۔

تعویزات کا ہدیہ
دونوں تعویزات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کیلئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869