ہم آپ کے ساتھ حمل کے 1st month سے9 month کے دوران پڑھی جانے والی دعائیں شیئر کریں گے۔آج آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے میں پڑھی جانے والی دعا شیئرکر رہے ہیں۔۔ایسی حاملہ خواتین جن کا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے pregnancy کے دوراناانہیں اپنا بہت زیادہ خیال رکھنے کی ضرورت ہو تی ہے۔
لہٰذا حمل کا پہلا مہینہ سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے سورہ الشعرا کی مندرجہ ذیل آیت کو121 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوط رہے گااور حاملہ کو پیش آنے والے مسائل سے بھی نجات ملے گی انشاء اللہ۔
آیت مبارکہ

وہ آیت یہ ہے”وَ اِذَا مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ“۔
اس آیت میں شفاء کی حیرت انگیز تاثیر آپ کو حیران کر دے گی۔ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔ اس دعا میں ہماری سوشل میڈیا کی Audience بھی شامل ہو تی ہے وہ بھی آپ کے لئے دعا کرے گی۔ ا س کے علاوہ حمل کی حفاظت کے لئے اور جادو یا بری نظر کے اثرات سے تحفظ کے لئے خاص طور پر تیار کئے گئے نقش ہمارے روحانی سنٹر میں موجودہیں۔
جنھیں آپ1400,1400 ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869