اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے میں کی جانے والی دعا شیئر کر چکے ہیں۔جس کا لنک آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائے گا۔آج آپ کے ساتھ حمل کے دوسرے مہینے کی جانے والی دعا شیئر کری ں گے۔Pregnancy کا 2nd month سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے مندرجہ ذیل دعا کو 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔ حمل محفوظ رہے گا انشاء اللہ۔دعا یہ ہے”اَللّٰہُ یَعْلَمُ مَا تَحْمِلُ کُلُّ اُنْثٰی وَمَا تَغِیْضُ الْحَامُ وَمَاتَزْدَادُ وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَہُ بِمِقْدَارٍ“۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تواپنانام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔ حمل کی حفاظت کے لئے اس دعا کا نقش اور جادو یا بری نظر سے تحفظ کے لئے سورہ البقرہ کا نقش ہمارے روحانی سنٹر؎میں موجود ہیں۔

نقش کا ہدیہ
دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔نقش منگوانے اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869