اگر آپ اپنے دشمن کی بدزبانی کی وجہ سے پریشان ہیں اور آپ اس کا سامنا کرنے سے گھبراتے ہیں۔اور آپ کو یہ ڈر ہوتا ہے کہ اگر دشمن سے کہیں سامنا ہو گیا تو بدتمیزی یا بدزبانی کرے گا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اگر آپ کو کسی ایسی محفل میں جانا پڑے جہاں پر آپ کا دشمن بھی موجود ہو تو اس سے پہلے آپ نے اول و آخر تین تین بار درود پاک پڑھ کراور ایک بار سورہ المزمل پڑھ کردشمن کا تصور کر کے دم کرنا ہے۔ اللہ کے حکم سے دشمن میں اتنی سکت ہی نہ رہے گی کہ وہ آپ کے ساتھ بد زبانی یا بد تمیزی کرے۔اور آپ اس کے ہر وار سے محفوظ رہیں گے انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر آپ کو لگتا ہے کہ دشمن آپ پر جادو کروا رہا ہے تو جادو کے توڑ کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869