جویرہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ صبح کے وقت نماز ادا کرنے کے بعد ان کے پاس سے چلے گئے اور وہ اپنی جائے نماز پر ہی بیٹھی ہوئی تھیں۔پھر دن چڑھے آپ ﷺ واپس تشریف لائے تو وہ وہیں بیٹھی ہوئی تھیں۔تو آپ ﷺ نے فرمایا: جس وقت سے میں تمہارے پاس سے گیا ہوں تم اسی طرح بیٹھی ہوئی ہو؟ انہوں نے عرض کیا:جی ہاں۔نبی ﷺ نے فرمایا: میں نے تمہارے بعد ایسے چار کلمات تین مرتبہ کہے ہیں کہ اگر تمہارے آج کے کہے ہوئے کلمات کو ان کیساتھ وزن کیا جائیتو ان کلمات کا وزن زیادہ ہو گا:”سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ عَدَدَ خَلْقِہِ وَرِضَا نَفْسِہِ وَزِنَۃَ عَرْشِہِ وَمِدَادَکَلِمَاتِہِ۔(ترجمہ) اللہ کی تعریف اور اسی کی پاکی ہے اسکی مخلوق کی تعداد کے برابر اور اس کی رضا اور اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔(صحیح مسلم 6913)
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے مسائل کے حل کے لئے قرآنی سورہ کے نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male;0301-0147869