حضرت امام جعفر صادق ؑنے ارشاد فرمایا کہ:جو شخص دن میں ایک مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے تو خداوند عالم اس پر برکت نازل فرماتا ہے۔اور جو کوئی اس سورہ کو دو مرتبہ پڑھے تو اس پر اور اس کے گھر والوں پر برکت نازل فرماتا ہے۔تین مرتبہ پڑھے تواس پر،اس کے گھر والوں پراور اس کے پڑسیوں پر برکت نازل کرتا ہے اور جس کو کوئی مرض ہو اور وہ اس سورہ کو اس کے زائل ہونے کے لئے نہ پڑھے تو اہل جہنم سے ہے۔اس فرمان سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ سورہ اخلاص بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہے اور ہر مشکل اور پریشانی اور ہر بیماری سے نجات کے لئے سورہ اخلاص کا پڑھنا بہت ہی مجرب ہے۔اس کے علاوہ سورہ اخلاص کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869