جس گھر میں چھپکلی یا کوئی اور زہریلے جانور زیادہ ہوں وہ گھر رزق میں کمی اور بے برکتی کا شکار ہوتا ہے۔چھپکلی کو مارنے کا حکم حدیث سے بھی ثابت ہے۔لہٰذا اگر آپ بھی اپنے گھر کو چھپکلی یا دوسرے زہریلے جانور سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں توآپ کو بہت ہی آسان سا عمل بتائیں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ اس آیت”سَلَام’‘ عَلیٰ نُوْحٍ فِیْ الْعَلٰمِیْنَ‘ کو کسی کاغذ پر لکھ لیں اور اپنے داخلی دروازے پر لگا دیں۔چھپکلی اور دوسرے زہریلے جانوروں سے محفوظ رہیں گے انشا ء اللہ۔
اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869