آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ وہ بہترین دعا شئیر کریں گے جس کہ پڑھنے سے آپ انجانے حادثات اور شیطانی طاقتوں سے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب بندہ اپنے گھر سے نکلے اور یہ کلمات کہہ لے”بِسْمِ اللَّہِ تَوَکَّلْتُ عَلَی اللَّہِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَاِلَّا ِبِاللَّہِ“(ترجمہ)للہ کے نام سے،میں اللہ عزوجل پہ بھروسہ کرتی ہوں۔کسی شر اور برائی سے بچنا اور کسی نیکی یا خیر کا حاصل ہونا اللہ کی مدد کے بغیر ممکن نہیں۔
تو اس وقتاسے کہا جاتا ہے: تجھے ہدایت ملی،تیری کفایت کی گئی اور تجھے بچا لیا گیا (ہر بلا سے)۔چناچہ شیاطین اس سے دور ہو جاتے ہیں۔اور دوسرا شیطان اس سے کہتا ہے تیرا داؤ ایسے آدمی پر کیوں کر چلے جسے ہدایت دی گئی،اس کی کفایت کر دی گئی اور اسے بچا لیا گیا۔(سنن ابو داؤد5095)
ان کلمات کو روزانہ تین مرتبہ پڑھنے والا اللہ کی پناہ میں رہے گا انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کسی بھی قسم کے جسمانی یا روحانی مسائل کا حل معلوم کرنا چاہتے ہین تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male;0301-0147869