اس سے پہلے ہم نے آپ کے ساتھ حمل کے پہلے،دوسرے،تیسرے،چوتھے اور پانچویں مہینے میں کیا جانے والا وظیفہ شئیر کیا تھا۔اس کے لنکس اسی موضوع کی ڈسکرپشن میں آپ کو مل جائیں گے۔آج آپ کے ساتھ چھٹے مہینے میں کیا جانے والا وظیفہ شیئر کریں گے۔لہٰذا 6th month سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے سبحان اللہ،یا حافظ کو روزانہ 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گا اور حاملہ کو پیش آنے والے مسائل بھی تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع ہو جائیں گے انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا اور اپنی والدہ کا نام ہمین کومنٹ کریں۔ہماری سوشل میڈیا کی Audience بھی اس دعا میں شامل ہوتی ہے۔وہ بھی آپ کے لئے دعا کرے گی۔0 to 9 month pregnancy میں کون کون سے وظائف کرنے چاہئیں یہ جاننے کیلئے سوشل میڈیا پر ہمیں Follow کریں اور مزید معلومات کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869