اس سے پہلے ہم نے آپ کے ساتھ Pregnancy کے چھ ماہ تک کئے جانے والے وظائف شیئر کئے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس وڈیوکی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپکے ساتھ حمل کے ساتویں مہینے میں کیا جانے والا وظیفہ شیئر کریں گے۔7th Month Start ہوتے ہی آپ نے ہر روز یا باسط،یا فتاح کو 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گا

اور حمل کے دوران حاملہ کو پیش آنے والے مسائل بھی تیزی کے ساتھ حل ہو نا شرو ہو جائیں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔ہماری سوشل میڈیا کی Audience بھی اس دعا میں شامل ہوتی ہے۔وہ بھی آپ کے لئے دعا کرے گی۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سے وظائف کرنے چاہئے یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر Follow کریں اور مزیدمعلومات کے لئے ان نمبرزپر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male;0301-0147869