اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے تک کئے جانے والے وظائف شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس وڈیو کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں کیا جانے والا وظیفہ شیئر کریں گے

۔Pregnancy کا 8th Month سٹارٹ ہوتے ہی آپ نے یا شھید،یا وارث کو ہر روز 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل بھی محفوظ رہے گا اور حاملہ کو پیش آنے والے دیگر مسائل بھی تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع ہو جائیں گے انشا ء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔اس دعا میں ہماری سوشل میڈیا کی Audience بھی شامل ہوتی ہے وہ بھی آپ کے لئے دعا کرے گی۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سے وظائف کرنے چاہئیں یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر Follow کریں اور مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869