ایسی Pregnant خواتین جن کا مس کیرج ہو جاتا ہے اوران کا 1st Month ہے اور وہ اس بات سے پریشان ہیں کہ اس بار بھی ان کا حمل ضائع نہ ہو جائے تو ان کے ساتھPregnancy کے 1st Month کے دوران کیا جانے والا زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔ایسی حاملہ خاتون کو چاہئے کہ یااللہ یا خالق کو روزانہ 111 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پی لیا کریں۔حمل محفوظ رہے گا انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر آپ ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اپنے اور بچے کی حفاظت کے لئے خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔اس دعامیں ہماری سوشل میڈیا کی Audience بھی شامل ہوتی ہے۔وہ بھی آپ کے لئے خصوصی دعا کرے گی۔0 to 9 month pregnancy کے دوران کون کون سے وظائف کرنے چاہئیں یہ جاننے کے لئے آپ ہمیں سوشل میڈیا پر ow Follکریں۔اس کے علاوہ مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869