جس کا کوئی کام نہ ہو رہا ہو۔ہر کام میں رکاوٹ ہو۔تو وہ قرآن پاک کی یہ آیت روزانہ پڑھنا شروع کرے اللہ کے کرم سے تمام کام تیزی کے ساتھ ہونا شروع ہو جائیں گے۔پھر چاہے وہ معاملہ شادی کا ہو یا روزگار کایا کسی کام میں کامیابی نہ مل رہی ہو یا ہر وہ چیز جو سوچ سے الٹ ہو رہی ہو یا پھر کوئی بھی کام اٹکا ہواہو تو روزانہ صبح کے وقت اس آیت کو 111 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔
”وَاِذَا قَضٰی اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَہُ کُنْ فَیَکُوْنُ۔(ترجمہ)اور جب وہ کسی بات کا فیصلہ کرتا ہے تو اس کے بارے میں بس اتنا کہتا ہے کہ ہو جا چناچہ وہ ہوجاتی ہے۔
اس کے علاوہ اسی آیت مبارکہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔جو ایسے افراد کے لئے زبردست روحانیت کے حامل ہیں۔جن کے کاموں میں رکاوٹ کی وجہ جادو،بندش یا کالے عملیات ہوں۔یہ نقش آپ 1400 ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869