آج آپ کے ساتھ جمعے کے دن کا خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس وظیفے کو پڑھنے والے کی ہر پریشانی اور مصیبت ختم ہو جائے گی۔اس کی زندگی خوشیوں سے بھر جائے گی۔اس پر رزق کے بند دروازے کھل جائیں گے اور غیب سے ایسے اسبا ب پیدا ہوں گے کہ اس کو ہر مقام پر کامیابیاں ملیں گی۔یہ وظیفہ اتنا پاور فل ہے کہ جہاں سے انسان کی عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے وہاں سے یہ اپنا اثر دکھاتا ہے۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد تین مرتبہ کوئی سا درود پاک پڑھ کر 111 مرتبہ یَا رَبَّنَا پڑھنا ہے اور اس کے بعد پھر تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ اللہ کی بارگاہ میں دعا کرنی ہے۔اس وظیفے کے نتائج بے حد حیران کن ہیں۔جس جس نے بھی یہ وظیفہ پڑھا ہے اس نے بے حد و بے حساب فیض پایا ہے۔اس کے علاوہ اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو اپنے مسائل کا پر فیکٹ روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869