ایک شخص درد سر میں مبتلا تھا وہ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے پاس آیا اوردرد سر کی شکایت کی۔امام ؑ نے اس کے سر پر ہاتھ پھیر کر سورہ فاطر کی آیت نمبر 41 پڑھی وہ شخص بالکل ٹھیک ہو گیا۔وہ آیت یہ ہے”اِنَّ اللّٰہَ یُمْسِکُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ اَنْ تَزُوْلَا وَلَءِنْ زَالَتَا اِنْ اَمْسَکَھُمَا مِنْ اَحَدٍ مِن م بَعْدِہِ اِنَّہُ کَانَ حَلِیْمًا غَفُوْراً۔(ترجمہ) بے شک اللہ آسمانوں اور زمین کو روکے ہوئے ہے کہ حرکت نہ کریں اور قسم ہے کہ اگر وہ ہٹ جائیں تو اللہ کے سوا انہیں کوئی نہ روک سکے۔بے شک وہ حلم والا بخشنے والا ہے۔
سر درد سے نجات کے لئے یہ بہترین دعا ہے۔جب بھی کسی کے سر میں درد ہو تو اسے چاہئے کہ سر پر ہاتھ رکھ کر 41 مرتبہ اس آیت کو پڑھ لیں۔اللہ کے کرم سے سر درد سے فوری نجات حاصل ہوگی انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پر Send کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869