ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بچے کو بہت جلد نظر لگ جاتی ہے۔بچہ بہت جلد نظر بد کا شکار ہو جاتا ہے۔جس کے بعد وہ بیمار ہو جاتاہے۔کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے اور چڑ چڑا ہو جاتا ہے۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ نظر بد سے حفاظت کے لئے بہت ہی پاورفل لیکن نہایت ہی آسان ساعمل شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ عشاء کی نماز کے بعدایک کالے رنگ کا دھاگا لے لیں۔اور اس پر سورہ الناس پڑھ کر دم کریں،جس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے سورہ الناس کی ایک آیت پڑھنی ہے اور دھاگے کو ایک گرہ لگانی ہے اور اس گرہ پر پھونک مارنی ہے۔اسی طرح دوسری آیت پڑھ کر دھاگے میں دوسری گرہ لگانی ہے۔اسی طرح سورہ الناس کی تمام آیات پڑھتے جاناہے اور گرہ لگا کر پھونک مارتے جاناہے۔اس کے بعد اس کالے دھاگے کو جس پر گرہیں لگا کر سورہ الناس کا دم کیا ہے۔اس دھاگے کو بچے کے گلے میں پہنا دیں۔بچے پر سے نظر بد کے اثرات فوری طور پر زائل ہو جائیں گے انشاء اللہ۔
اس کے علاوہ سورہ الناس کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869