حضرت عائشہؓفرماتی ہیں: جب رسول اللہ ﷺ رات کو اپنے بستر مبارک پر تشریف لے جاتے تو وہ اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر سورہ اخلاص،سورہ الفلق اور سورہ الناس (قرآن مجید کی آخری تین سورتیں)پڑھتے ہوئے ان پر پھونک مارتے۔پھر اپنی ہتھیلیوں کو جسم مبارک پر جہاں تک ہاتھ پہنچ سکتاپھیر لیتے،ابتدا سر،چہرے اور جسم کے بالائی حصے سے فرماتے اور یہ عمل آپ ﷺ تین مرتبہ کرتے۔(بخاری،باب فضل المعوذات: 5017)
اس کے علاوہ اگر آپ ان تینوں سورہ مبارک کے نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869