اگر کوئی بچہ یا گھر کا کوئی دوسرا فرد مسلسل کمزور ہو رہا ہے اور سوکھتا جارہا ہے اور بظاہر کوئی بیماری بھی نظر نہیں آرہی۔بہت علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔اور آپ اس وجہ سے پریشان ہیں کہ اس پوشیدہ بیماری کی کیا وجہ ہے؟ تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ممکن ہے کہ اس شخص پر کالا جادو ہو کیونکہ جادو کی 141 ٹائپس ہیں۔جن میں جادو کی ایک قسم ایسی ہوتی ہے جس میں آپ کا دشمن کچھ کھلا پلا کر جادو کرتا ہے۔اور متاثرہ شخص اس بات سے لاعلم ہو تا ہے کیونکہ اکثر لوگ تو اس بات سے ہی ناواقف ہوتے ہیں کہ جادو کھلا پلا کر بھی کیا جاتا ہے۔جس کے بعد بنا کسی وجہ اور بیماری کے وہ شخص کمزور ہورہا ہوتا ہے اور سوکھتا جا رہا ہوتا ہے۔نہ اس کا کچھ پینے کا دل کرتا ہے اور نہ ہی کسی چیز میں دل لگتا ہے۔اسے کچھ بھی اچھا نہیں لگتا حتی کہ وہ اپنے آپ سے بھی بے زار ہو جاتا ہے۔اور تنہائی پسند ہو جاتا ہے۔

جادو کا علاج
لہٰذااگر آپ میں بھی یہ علامات ظاہر ہو رہی ہیں اور آپ اس جادو کا مکمل توڑ کروانا چاہتے ہیں تو جادو کے توڑ کے لئے آپ کو قرآن پاک کی دو سورہ مبارکہ کے بہت ہی پاور فل تعویذ دئیے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہے جو اپنی حیرت انگیز روحانی تاثیر کی بدولت سخت سے سخت جادو کے اثرات کو فوری طور پر زائل کرتا ہے اور دوسرا نقش سورہ الشعرا کا ہے جس میں موجود شفاء کی زبردست تاثیر ان تمام میڈیکلی وجوہات کو تیزی کے ساتھ ختم کرتی ہے جو جسم میں کمزوری کا سبب بنتی ہیں۔جیسے ہی یہ دونوں تعویذات متاثرہ شخص کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے جاتے ہیں اور وہ ان پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرتا ہے تواللہ کے فضل سے صرف چند دن میں ہی اپنے جسم میں پوشیدہ اور ظاہری طور پر ہونے والی تبدیلیاں اسے حیران کر دیتی ہیں اور وہ مکمل صحت مند ہو جائے گا انشاء اللہ۔

نقوش کا ہدیہ
دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869