اگر آپ بہت عرصے سے جاب کر رہے ہیں۔اور پوری محنت اور ایمانداری سے اپنا کام کر رہے ہیں۔آپ چاہتے ہیں کہ اب آپ کی ترقی ہو جائے اور سیلریIncrease ہو جائے۔باس کی نظر میں آپ کی عزت و اہمیت بڑھ جائے اور وہ آپ پر مہربان ہو جائے۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ کے ساتھ ایک انتہائی آسان سا وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210مرتبہ اللہ الصمد پڑھ کر باس کا تصور کر کے پھونک مارنی ہے۔

جاب میں ترقی کا نقش


اس کے ساتھ آپ کو ایک نقش سورہ الیٰسین کا دیا جائے گا۔یہ نقش ایسی روحانیت کا حامل ہے کہ جو نہ صرف ترقی کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو دور کرتا ہے بلکہ اس نقش میں سے ایسی روحانی لہریں نکلتی ہیں جو افسران کے دل و دماغ میں داخل ہو کر آپ کے لئے محبت اور ہمدردی کے جذبات پیدا کرتی ہیں۔جس کی بناء پر آپکو بہت جلد جاب میں ترقی حاصل ہو گی۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو آپ کے ارد گرد موجود تمام منفی اثرات جیسے کہ جادو،جنات نظر بد،بندش اور کسی حاسد دشمن کی حاسدانہ کی نگاہوں بد اثرات کو فوری طور پر آپ سے دور کرتا ہے۔جو آپ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا سبب بنتے ہیں۔

نقوش کا ہدیہ


نقوش کا ہدیہ 1400,1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فری دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869