آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔یہ سورہ الکوثر کا ایسا پاور فل وظیفہ ہے کہ پچھلے چودہ سال سے جس جس کہ بھی یہ وظیفہ دیا گیا ہے۔اللہ کے فضل سے اسے مسائل زندگی سے نجات ملی ہے۔سورہ الکوثر کا یہ عمل وہ لوگ ضرور کریں جو عرصہ دراز سے بیمار ہیں میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں
اور شفاء نہیں مل رہی۔ایسے افراد بھی یہ عمل کر سکتے ہیں جو کاروبار میں ترقی چاہتے ہیں یا جاب میں پروموشن نہیں ہو رہی۔ڈپریشن کا شکار ہیں یا رشتوں میں رکاوٹ ہے یا اولاد کی خواہش ہو تو سورہ الکوثر کا یہ عمل نہایت ہی مجرب اور آزمودہ ہے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جمعے کو نماز عشاء کے بعد 313 مرتبہ سورہ الکوثر پڑھنی ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔صرف تین جمعے یہ عمل کر لیں۔اللہ کے کرم سے زندگی کے تمام مسائل تیزی کے ساتھ حل ہونا شروع ہو جائیں گے۔اس کے علاوہ سورہ البقرہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔
نقش کا ہدیہ
یہ نقش آپ بطور ہدیہ 1400 حاصل کر سکتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869