اگرآپ اپنے مالی حالات کی وجہ سے پریشان ہیں۔کاروبار ختم ہو گیا ہے یا جاب نہیں ہے،جس کی وجہ سے آپ قرضدار ہو گئے ہیں۔آپ پر بہت زیادہ قرض چڑھ چکا ہے۔اور قرض خواہ اپنی رقم کا مطالبہ کر رہے ہیں۔رقم کا بندوبست کیسے ہو گا اس سوچ نے آپ کی نیندیں اڑا دی ہیں۔تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی زبردست عمل شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز عشاء کے بعد ایک بار سورہ المزمل کو پڑھنا ہے۔جب اس آیت پر پہنچیں ”اِنَّ لَکَ فِی النَّھَارِ سَبْحًا طَوِیْلاً“تو اس آیت کو آپ نے 313 مرتبہ پڑھنا ہے۔اور اس کے بعدباقی سورہ مکمل کر لیں۔اور درود پاک پڑھتے پڑھتے سو جائیں۔اس قرآنی عمل سے آپ کا بند کاروبار بھی چل پڑے گا۔دولت کی ریل پیل ہو گی۔اور اللہ کے فضل سے قرض خواہ پہاڑ جتنا ہواللہ تعالیٰ کی ذات اسے ادا کرنے کا بندو بست کر دے گی انشاء اللہ۔
اسکے علاوہ سورہ المزمل کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں توان نمبرز پررابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869