اگر کوئی شخص آپ سے ناراض ہو گیاہے اور آپ اس کی ناراضگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔یا کسی کے دل میں آپ کے لئے بد گمانی یا نفرت آگئی ہے اور آپ اس کے دل سے نفرت ختم کرنا چاہتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص اورپاور فل عمل شیئر کریں گے۔اس شخص کی ناراضگی یا نفرت ختم کرنے کے لئے بسم اللہ الرحمن الرحیم کو 313 مرتبہ پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کر کے کھلا دیں
۔سات دن کے اس عمل سے اس شخص کا رویہ آپ کے ساتھ بدلنا شروع ہو جائے گا۔اور اس شخص کے دل سے ناراضگی،بدگمانی اور نفرت سب ختم ہو جائے گا اور آپ کی شدید محبت اس کے دل میں پیدا ہو جائے گی۔
اس کے علاوہ محبت کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female:0306-4151113
Male:0301-0147869