جب رجب المرجب کا مہینہ شروع ہوتا تو بنی کریم ﷺ یہ دعا پڑھتے تھے”اَللَّھُمَّ بَارِک لَنَا فِیْ رَجَبٍ وَّشَعْبَانَ وَبَلِغْنَا رَمْضَانَ“(ترجمہ)اے اللہ عزوجل!تو ہمارے لئے رجب اور شعبان میں برکتیں عطا فرمااور ہمیں رمضان تک پہنچا۔(المجم الاوسط للطبرانی،جلد3،صفحہ 85 الحدیث:3939)۔
اس کے علاوہ اگر آپ ماہ رجب میں اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں اپنے لئے خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں اور مزیدمعلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female;0306-4151113
Male:0301-0147869